بھلوال ،چبہ پرانا کے قریب نہر میں نوجوان ڈوب گیا

بھلوال ،چبہ پرانا کے قریب نہر میں نوجوان ڈوب گیا

بھلوال ،چبہ پرانا کے قریب نہر میں نوجوان ڈوب گیا شہزاد نہر میں نہانے گہرے پانی میں چلا گیا،ریسکیو ٹیم نے نکالا

بھلوال (نمائندہ دنیا)بھلوال کے علاقے چبہ پرانا کے قریب نہر میں 18 سالہ نوجوان ڈوب گیانوجوان محمد شہزاد دوستوں کے ہمراہ نہر پر گیا اور نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب گیا۔اہلخانہ کے مطابق محمد شہزاد نہر میں نہانے گہرے پانی میں جا کر ڈوب گیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ڈوبنے والے نوجوان کی شناخت محمد شہزاد ولد ارشد محمود، عمر 18 سال، سکنہ چبہ پرانا کے نام سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...