نمازِ جمعہ کے اجتماعات پر سخت سکیورٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم کی ہدایت پر ضلع بھر میں نمازِ جمعہ کے اجتماعات کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔اہم مساجد اور امام بارگاہوں پر 500 سے زائد افسران اور جوان تعینات تھے۔
ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم کی ہدایت پر ضلع بھر میں نمازِ جمعہ کے اجتماعات کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔اہم مساجد اور امام بارگاہوں پر 500 سے زائد افسران اور جوان تعینات تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments