ماں بیٹی پر تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) زمین کے تنازع پر مسلح افراد نے مبینہ طور پر گھر میں داخل ہوکر خاتون اور اس کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا،اورنیم برہنہ کرکے قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
زمین کے تنازع پر مسلح افراد نے مبینہ طور پر گھر میں داخل ہوکر خاتون اور اس کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا،اورنیم برہنہ کرکے قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments