موٹر چوری کے تنازع پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گاؤں سالار میں موٹر چوری کے تنازع پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کر دیا۔
اور ہنٹر سے اسے تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے ،بتایا جاتا ہے کہ عمر حیات گنے کی فصل کو پانی لگانے کیلئے اپنے کھیت میں گیا جہاں توصیق احمد، سہیل احمد اور نصر حیات کو فضول بیٹھنے سے منع کرنے پر وہ مبینہ طور پر مشتعل ہوگئے اور جھگڑا شروع کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments