مصنوعی دودھ تیار کرنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

مصنوعی دودھ تیار کرنے کے الزام  میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ سیفٹی ٹیم نے موبائل فوڈ لیب کے ہمراہ نعمان کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں اسے موٹر سائیکل پر دودھ لوڈ کرتے ہوئے پایا گیا، موقع پر دودھ کا نمونہ حاصل کرکے موبائل لیب کے ذریعے ٹیسٹ کیا گیا تو اس میں سکم ملک پاؤڈر کی پری مکس موجودگی کی تصدیق ہوئی۔ دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

 پنجاب فوڈ سیفٹی ٹیم نے موبائل فوڈ لیب کے ہمراہ نعمان کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں اسے موٹر سائیکل پر دودھ لوڈ کرتے ہوئے پایا گیا، موقع پر دودھ کا نمونہ حاصل کرکے موبائل لیب کے ذریعے ٹیسٹ کیا گیا تو اس میں سکم ملک پاؤڈر کی پری مکس موجودگی کی تصدیق ہوئی۔  دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...