ناجائز اسلحہ رکھنے پر ایک شخص گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے پر ایک شخص گرفتار

موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

ایس ایچ او تھانہ چھدرو سب انسپکٹر شہزاد منور اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ البدر ولد فتح خان سکنہ پائی خیل سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پائی خیل میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...