سرگودھا: گھروں سے لاکھوں روپے کا مال وزر چوری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نقب زنی و چوری کی مختلف وارداتوں کے دوران بلاک نمبر29کے عتیق الرحمان، 71شمالی کے غلام عباس،عادل پارک کے محمد فرمان کے گھروں سے لاکھوں روپے کا مال وزر ۔
کوٹمومن کے رہائشی ظفر اقبال کے پنسار سٹور سے ایک لاکھ روپے سے زائد مالیت کا گھی، بادام، پستہ ، کاجو، چائے ،معجون و دیگر اشیاء،49 شمالی کے مدثر ریاض کے ریستوران سے بھاری مالیت کے برتن ،ظفر اﷲ چوک سے عبدالباسط،39شمالی بے نظیر بھٹومنی اسٹیڈیم سے دانش علی ،مجاہد کالونی سے حیدر علی ،موضع روانہ سے انصر علی کی موٹرسائیکلیں نامعلوم چور اڑا لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments