آر پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

 آر پی او آفس میں کھلی  کچہری کا انعقاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آر پی او محمدشہزاد آصف خان نے آر پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور ریجن بھر سے آنے والے شہریوں سے فردا فردا ملاقات کی، مسائل دریافت کیے اور پیش کی گئی درخواستوں کی سماعت کی۔

 انہوں نے متعلقہ افسران کو درخواستوں پر قانونی کاروائی کے لیے احکامات جاری کیے ۔ آر پی او آفس میں کھلی کچہری کے انعقاد روزانہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے جس میں کوئی بھی شہری براہ راست ملاقات کر کے اپنا مسئلہ بیان کر سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...