چوری شدہ لوڈر رکشہ برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اے ایس پی سٹی وقار احمد کی سربراہی میں اربن ایریا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ماہ قبل چوری ہونے والے لوڈر رکشہ کو ریکور کرلیا، برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی شہری کے حوالے کر دیا گیا۔
اے ایس پی سٹی وقار احمد کی سربراہی میں اربن ایریا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ماہ قبل چوری ہونے والے لوڈر رکشہ کو ریکور کرلیا، برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی شہری کے حوالے کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments