غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ کینٹ پولیس کی کاروائی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم عبد الرحمن کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ کینٹ پولیس کی کاروائی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم عبد الرحمن کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے رائفل 223 بور اور سیکنڑوں گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments