لڑکی مبینہ طور پر اغوا،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لڑکی مبینہ طور پر اغواء، تین نامزد ملزمان سمیت چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، منظور حیات کالونی کی رہائشی مسماۃ(ش) گزشتہ صبح گھر سے سودا سلف خریدنے کیلئے نکلی لیکن واپس نہ آئی۔
لڑکی مبینہ طور پر اغواء، تین نامزد ملزمان سمیت چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، منظور حیات کالونی کی رہائشی مسماۃ(ش) گزشتہ صبح گھر سے سودا سلف خریدنے کیلئے نکلی لیکن واپس نہ آئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments