بیوی کو لینے آنے والا شوہر مبینہ تشدد کا نشانہ،بازو توڑنے کا الزام

بیوی کو لینے آنے والا شوہر مبینہ تشدد کا نشانہ،بازو توڑنے کا الزام

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بیوی کو لینے آنے والا شوہر مبینہ تشدد کا نشانہ، رسیوں سے باندھ کر بازو توڑنے کا الزام، سسر اور سالوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

78 پل احمد جی ٹاؤن میں اشرف اپنی اہلیہ کے فون کرنے پر اسے لینے پہنچا، جہاں سسر شبیر نے الگ گھر یا کرائے کا مکان فراہم کرنے کی شرط رکھی، مالی استطاعت نہ ہونے پر مبینہ طور پر محمد اشرف کو ملزمان نے پکڑ کر رسیوں سے باندھ دیا اور تشدد کیا، ڈنڈوں کے وار سے اس کا بازو فریکچر ہونے سمیت جسم کے دیگر حصوں پر بھی چوٹیں آئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...