مکان پر قبضہ کرنے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

مکان پر قبضہ کرنے پر دو افراد  کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نیو عادل پارک میں مکان فروخت کرنے کے لیے پارٹی کو دکھانے کے بہانے چابی حاصل کرکے مبینہ طور پر مکان پر قبضہ کرنے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق علی حسن نے مؤقف اختیار کیا کہ عظیم مسیح اور پراپرٹی ڈیلر دلاور علی نے مکان کسی پارٹی کو دکھانے کے بہانے اس سے چابی حاصل کی، بعدازاں بتایا کہ ایک خاندان عارضی طور پر مکان میں رہائش اختیار کرے گا اور چند روز بعد اپنے گھر کی تعمیر مکمل ہونے پر مکان خالی کر دے گا۔ جس پر مذکورہ شخص نے ملزم سے کہا کہ باقاعدہ کرایہ داری معاہدہ اور تھانہ میں اندراج کروا دیا جائے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...