تین افراد کو شراب لے کر جاتے ہوئے پکڑے گئے
خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدائت پر ضلع خوشاب میں منشیات اور ناجائز اسلحہ کیخلاف چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دوران چار اور افراد قانون کی گرفت میں آگئے۔
صدر پولیس جوہر آباد نے دوران افراد تین افراد کو شراب لے کر جاتے ہوئے پکڑا اور ان کے قبضہ سے مجموعی طور پر75لٹر دیسی شراب بر آمد کی ، جبکہ نو ر پور تھل پولیس نے مشکوک حالت میں گھومنے والے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس سے ایک تیس بور پسٹل اور 9کارتوس بر آمد گئے م چاروں ملزمان کیخلاف امتناع منشیات ایکٹ اور آرمز ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments