محنت کش کا بیٹا گھر کی دیوار گرنے سے نیچے آکرجاں بحق

 محنت کش کا بیٹا گھر کی دیوار گرنے سے نیچے آکرجاں بحق

واں بھچراں ( نمائندہ دنیا) واں بھچراں کے علاقہ میں محنت کش کا بیٹا گھر کی دیوار گرنے سے نیچے دب گیا اور جاں بحق ہو گیا۔

 گزشتہ روز علاقہ چک میرث میں محنت کش محمد اقبال کے گھر کی دیوار گر گئی۔دیوار گرنے سے اقبال کا بیٹا محمد فیصل دیوار کے نیچے اگیا جب دیوار کے نیچے سے فیصل کو نکالا گیا۔ تو وہ دم توڑ چکا تھا فیصل کا والد اقبال لوڈر ڈرائیور اور مزدور ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...