وزیرِ بلدیات پنجاب کا بھلوال کا دورہ

وزیرِ بلدیات پنجاب  کا بھلوال کا دورہ

بھلوال (نمائندہ دنیا)وزیرِ بلدیات پنجاب زیشان رفیق اور فوکل پرسن سُتھرا پنجاب عاصم محمود نے تحصیل بھلوال کا سرپرائز وزٹ کیا۔

وزٹ کے دوران PDP سائٹ کا وزٹ کیا گیا، جہاں جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلی بریفنگ لی گئی۔ پلانٹیشن کے فروغ کیلئے پودا بھی لگایا گیا اور شجرکاری و ماحولیاتی بہتری کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...