سانحہ پمز کو سیاست کی بھینٹ چڑھانا کسی بھی حوالے سے مناسب نہیں، بلال طارق

سانحہ پمز کو سیاست کی بھینٹ چڑھانا کسی  بھی حوالے سے مناسب نہیں، بلال طارق

خوشاب(نمائندہ دُنیا)مرکزی جمیعت اہلحدیث پنجاب کے نائب ناظم ضلع خوشاب کی ممتاز مذہبی و سماجی شخصیت میاں بلال طارق نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں14 نومولود بچوں کی المناک اموات کو انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین کی دلجوئی کریں۔۔۔

 سانحہ پمز کو ایشو بنا کر اے سیاست کی بھینٹ چڑھانا کسی بھی حوالے سے مناسب نہیں ،میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے کا کہنا تھا کہ دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں صبر و تحمل سے کام لیں ۔

،انہوں نے مزید کہا کہ نو مولود بچوں کی المناک اموات پر متاثرین کی محض دلجوئی کافی نہیں انہیں انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ذمہ دارن کیخلاف سخت ترین کاروائی بھی ضروری ہے انہوں نے کہا کہہ حکومت اس سانحہ کے محرکات کو منظر عام کر لائے اور ایسے سانحات کی روک تھام کیلئے موثر حکمت عملی وضع کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...