آئی پی پیز کو 6ہزا رار ب رو پے سے زا ئد رقم کیپسٹی چا ر جز میں ا دا کی گئی ،طارق ارائیں

 آئی پی پیز کو 6ہزا رار ب  رو پے سے زا ئد رقم کیپسٹی چا ر جز  میں ا دا کی گئی ،طارق ارائیں

سرگودہا (سیاسی و سماجی رہنما چوہدری طارق ارائیں نے کہا ہے کہ دوبرس میں آئی پی پیز کو 6ہزا رار ب رو پے سے زا ئد رقم کیپسٹی چا ر جز میں ا دا کی گئی۔۔۔

 بجلی کے بل پر عوام جو بو جھ ا ٹھا ر ہے ہیں ا س کا بڑا حصہ پیداوار نہیں بلکہ بند پڑ ی مشینوں کی ضما نت بن چکا کیپسٹی چا ر جز ا ب ر عا ئتی ادا ئیگیوں سے ز یا د ہ ایک منظم بھتے کی شکل اختیا ر کر چکے ہیں جو صارفین کی جیب سے و صو ل کیے جا ر ہے ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو متی سطح پر ا س سلسلہ میں وسیع تر عوامی مفاد میں ا قداما ت ا ٹھا ئے جا ئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...