لو ڈشیڈنگ نے کا ر و با ر ی ز ند گی مکمل طور پر معطل کر کے ر کھ د یا ، مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق صدر سرگودہا چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرزا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ شدید گرمی کے موسم میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے کاروباری زندگی مکمل طور پر معطل کرکے رکھ دیا ہے۔
حکومت اس سلسلہ میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنائے کیونکہ پاکستان کی معیشت پہلے ہی مختلف مسائل سے دوچار ہے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے تمام طبقات بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments