ملک معاشی اقتصا دی اور ا نتظا می بحرا نو ں سے دو چا ر، شیخ کا مر ان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سٹی سیکرٹر ی اطلاعات پا کستا ن پیپلزپارٹی شیخ کا مر ان شہزادنے کہا ہے کہ موجو د ہ حکو مت کی نا قص پالیسیوں سے ملک معاشی اقتصا دی اور ا نتظا می بحرا نو ں سے دو چا ر ہے۔۔۔
ظلم پر مبنی موجو د ہ حکمرا ن ٹولہ سے ا نصاف کی توقع نہیں کی جا سکتی پا کستا ن پیپلزپارٹی عام آ د می کے مسائل کے حل اور حقوق کے تحفظ کیلئے اپنی آ واز بلند کر تی ر ہے گی ظلم جبر اور استحصا ل پر مبنی حکومتی پا لیسیوں پر پیپلزپارٹی خا مو ش تما شائی نہیں بن سکتی ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے مختلف عوامی تقا ر یب کے شر کا ء سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چیئرمین پا کستان پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زرداری نے پارٹی کو ملک کی سب سے بڑ ی جمہور ی قوت بنا د یا ہے آئند ہ الیکشن میں پا کستا ن پیپلزپارٹی ووٹ کی قوت سے بلاو ل بھٹو زردا ر ی کو و ز یر اعظم بنا ئے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments