نئے صو بو ں کی تشکیل کے حوا لہ سے اتفا ق را ئے لا ز م ،تسنیم ا حمد قریشی

نئے صو بو ں کی تشکیل کے حوا لہ سے  اتفا ق را ئے لا ز م ،تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ نئے صو بو ں کی تشکیل کے حوا لہ سے اتفا ق را ئے لا ز م ہے۔۔۔

 نئے صو بو ں جیسے حساس معاملے پر فیصلہ کر تے ہو ئے منا سب سیاسی ماحو ل قومی اتفاق رائے اور مکمل تیا ر ی ضرور ی ہے ا یسے فیصلے محص وقتی سیاسی ضرورت اور اقتدار کی مصلحت کے تحت نہیں کیے جا تے حقیقت یہ ہے کہ نئے صو بو ں کے قیام کیلئے ا س وقت مطلوبہ ساز گا ر ما حو ل نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...