بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 1 کلو 50 گرام چرس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹرایس ایچ او تھانہ اربن ایریا انسپکٹر شعیب سکندر نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش نصر اﷲ کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی1 کلو 50 گرام چرس اور غیر قانونی اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کر لیا، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments