داؤدخیل کالاباغ روڈ کی تعمیر کیساتھ دیوار نہ بنانے سے حادثات کا خطرہ
داؤدخیل(نماندہ دنیا)کروڑوں روپے کی لاگت سے داؤدخیل کالاباغ روڈ کی تعمیر ہوئی لیکن محکمہ ہائی وے لمبی تان کر سو جاتا ہے۔
جس سے سڑکوں کا کام ناقص اور ادھورا رہ جاتا ہے داؤدخیل پل دس ہزار تا ماڑی انڈس ریلوے پل تک 82کروڑ روپے کی لاگت سے روڈ کی تعمیر ہوئی لیکن کینال کالونی کے قریب سیفٹی دیوار نہیں بنائی گئی ساتھ دونوں جانب گہری کھائی ہیں جو کسی بھی وقت بہت بڑے جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتی ہیں میانوالی کالاباغ روڈ پر کینال کالونی دادخیل کے ساتھ یہ روڈ جو پل دس ہزار دادخیل تا کالاباغ سابقہ دور حکومت میں بنایا گیا ہے ۔اس روڈ پر دریای چیک پوسٹ وانڈھا ککڑانوالہ ماڑی تا ریلوے کالاباغ پل تک اس کے ساتھ روڈ پر پروٹیکشن ڈیوایڈر بلاک جس طرح بنائے گے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments