محفل میلاد کی تقریب میں موبائل فون چوری

محفل میلاد کی تقریب  میں موبائل فون چوری

سلانوالی(نمائندہ دنیا)سلانوالی کے نواحی چک نمبر 113شمالی کی جامعہ مسجد میں محفل میلاد کی تقریب۔

 کے دوران جیب تراش کی واردات نامعلوم جیب تراش محفل میں شریک مذکورہ چک کے رہائشی ایک شخص وجدان علی ولد افتخار علی کی جیب سے 54 ہزار روپے مالیت کا موبائل فون چوری کر کے لے گیا سلانوالی پولیس نے متاثرہ شخص وجدان علی کی درخواست پر نامعلوم جیب تراش کے خلاف زیر دفعہ 379 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...