نوجوان لاپتہ،مقدمہ درج

نوجوان لاپتہ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گلشن جمال سے 17 سالہ نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہ آیا، ، اہلخانہ کی جانب سے اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

گلشن جمال سے 17 سالہ نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہ آیا، ، اہلخانہ کی جانب سے اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...