مہنگی اشیا خریدنے پر 5افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) روٹی ،دالیں اور دیگر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر محمد بلال،محمد اکرام ،ارشد، عنائت اﷲ، شفقت اور افضل کو موقع پر رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
روٹی ،دالیں اور دیگر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر محمد بلال،محمد اکرام ،ارشد، عنائت اﷲ، شفقت اور افضل کو موقع پر رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments