غیر قانونی گیس کی 15 دکانیں سیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سول ڈیفنس کی جانب سے غیر قانونی ایل پی جی ڈیکنٹنگ کیخلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران چوکی بھاگٹ، لاہور روڈ سرگودھا پر 15 دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ہیں۔
سول ڈیفنس کی جانب سے غیر قانونی ایل پی جی ڈیکنٹنگ کیخلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران چوکی بھاگٹ، لاہور روڈ سرگودھا پر 15 دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments