خراب اشیاء کی فروخت بندنہ ہو سکی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرکاری و نجی سکولوں کے باہر ٹھیلے و ریڑھیاں لگا کر ناقص و مضر صحت اشیاء کی فروخت پر قابو نہ پایا جا سکا۔
سکولوں کی انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت سے یہ عمل پابندی کے باوجود جاری ہے۔ ،اور سکولوں کے بچوں میں یہ اشیاء بیماریوں کا سبب بن رہی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments