کوٹمومن کا پٹواری گرفتار

کوٹمومن کا پٹواری گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن سرگودھا نے کرپٹ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے موضع احمد والا تحصیل کوٹمومن کے پٹواری محمد ندیم کو گرفتار کرلیا۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزم پر الزام ہے کہ اس نے انتقال کی سرکاری فیس کی مد میں ایک لاکھ 70 ہزار روپے مبینہ طور پر خردبرد کیے جبکہ مدعی سے انتقال درج کرنے کے عوض 10 ہزار روپے رشوت بھی وصول کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...