جدید ہیٔر ٹریٹمنٹ اور بالوں کی نگہداشت کے حوالے سے خصوصی ورکشاپ

جدید ہیٔر ٹریٹمنٹ اور بالوں کی نگہداشت  کے حوالے سے خصوصی ورکشاپ

سرگودھا(سٹاف رپور) مقامی ہوٹل میں جدید ہیٔر ٹریٹمنٹ اور بالوں کی نگہداشت کے حوالے سے خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں ضلع بھر سے خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ورکشاپ میں ماہر ٹرینرز سر مسعود اور میڈم عمارہ نسیم نے شرکاء کو بالوں کی صحت، خوبصورتی اور بہتر نگہداشت کے جدید طریقوں سے آگاہ کیا۔ ورکشاپ کے دوران ماہرین نے جدید ہیٔر ٹریٹمنٹ، بالوں کی نوعیت کے مطابق مناسب ٹریٹمنٹ کے انتخاب اور روزمرہ زندگی میں بالوں کی بہتر دیکھ بھال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ شرکاء کو مختلف ٹریٹمنٹس کے عملی طریقہ کار سے روشناس کرانے کے لیے خصوصی ڈیمو بھی پیش کیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...