مکئی چوری کاٹ لی

مکئی چوری کاٹ لی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ جھال چکیاں کے علاقے میں کاشتکار ظفر کے رقبہ سے نامعلوم افراد نے بھاری مالیت کی فصل مکئی چوری کاٹ لی اور گاڑی میں لوڈ کر کے فرار ہوگئے، پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ جھال چکیاں کے علاقے میں کاشتکار ظفر کے رقبہ سے نامعلوم افراد نے بھاری مالیت کی فصل مکئی چوری کاٹ لی اور گاڑی میں لوڈ کر کے فرار ہوگئے، پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...