مزید 22 اشتہاری گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے مزید 22 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے مزید 22 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments