شہری کو رقم سے محروم کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)خوشاب روڈ پر نوسرباز نے شہری کو بھاری رقم سے محروم کر دیا اور رفوچکر ہوگیا،محمد یوسف بس کے انتظار میں کھڑا تھا کہ اس دوران ایک نامعلوم شخص نے اسے اپنے چنگل میں پھنسا کر 60ہزار روپے ہتھیالئے۔
خوشاب روڈ پر نوسرباز نے شہری کو بھاری رقم سے محروم کر دیا اور رفوچکر ہوگیا،محمد یوسف بس کے انتظار میں کھڑا تھا کہ اس دوران ایک نامعلوم شخص نے اسے اپنے چنگل میں پھنسا کر 60ہزار روپے ہتھیالئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments