کل بجلی کی بندش
میانوالی(نامہ نگار)محکمہ واپڈا فیسکو ڈویژن میانوالی کے ایس ڈی او جناب انجینئر نذیر احمد نے بتایا ہے کہ واپڈا فیسکو اتھارٹی کے جاری کردہ کردہ بجلی کی بندش کے شیڈول کے مطابق۔۔۔
مورخہ 15 اکتوبر 2026 کو دن 12 بجے تا سہ پہر دن چار بجے تک مندرجہ ذیل فیڈرز مسلم بازار فیڈر، روکڑی فیڈر، شہباز خیل فیڈر، ہرنولی فیڈر، جرنیلی فیڈر اور واں بچھراں فیڈر پر فیسکو کے مینٹیننس اور کنسٹرکشن کے کام ہونا ہے۔ اس سلسلہ میں 15اکتوبر 2026 کو بجلی دن 12 بجے سے دن سہ پہر 4 بجے تک بجلی بند رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments