لاپتہ ہونے والا 18 سالہ نوجوان بازیاب
کندیاں(نمائندہ دنیا)پپلاں پولیس کی کارروائی، ایک ہفتہ قبل لاپتہ ہونے والا 18 سالہ نوجوان بازیاب، والد کے حوالے۔۔۔
تفصیلات تھانہ پپلاں پولیس نے ایک ہفتہ قبل کالج جاتے ہوئے لاپتہ ہونے والے 18 سالہ حسن مہندی کو تلاش کرکے والد کے حوالے کر دیاچک نمبر 19 ایم ایل کے رہائشی توقیر عباس نے پولیس کو درخواست دی تھی کہ ان کا بیٹا حسن مہندی کالج جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ پپلاں سب انسپکٹر شاہد عزیز اور ان کی ٹیم نے مقدمہ درج کرکے نوجوان کی تلاش شروع کی جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس کی تصویر شیئر کی گئی۔ پولیس نے نوجوان کو تلاش کرکے بحفاظت والد کے حوالے کر دیاحسن
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments