موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر گرفتار
کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں ٹبی شریف کے رہائشی ملک محمد عمران ولد محمد سلیمان، قوم معراجی، کو مبینہ طور پر موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر جھامبرہ پل، نزد پٹڑی نہر تھل کینال پر کارروائی کے دوران پکڑ لیا۔۔۔
گکند اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام فرید خان بلوچ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروا دیا انہوں میڈیا کو بتایا کہ موٹر سائیکلوں پر اصل اور قانونی نمبر پلیٹس لگائیں نمبر پلیٹ پر ٹیپ لگانے نمبر چھپانے یا جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے سے گریز کریں کیونکہ ایسی خلاف ورزی قانونی کارروائی کا سبب بن سکتی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments