گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم سرد ہو گیا

گرج چمک کے ساتھ بارش  سے موسم سرد ہو گیا

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)گذشتہ شب گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم سرد ہوگیا۔

 رات 2بجے کے قریب گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہو گیا شہریوں کو ہنگامی طور پر رضائیاں نکالنا پڑیں زرعی ماہرین کے مطابق حالیہ بارش سے موسم سرما کے چارے کی فصل پر خشگوار اثرات مرتب ہونگے جبکہ اس بارش سے دھان کی فصل کو بھی فائدہ پہنچے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...