ہیمو فیلیا ایک مو ر وثی بیماری سنگین پیچید گیاں پیدا کر تا

ہیمو فیلیا ایک مو ر وثی بیماری سنگین پیچید گیاں پیدا کر تا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ ہیمو فیلیا ایک مو ر وثی بیماری سنگین پیچید گیاں پیدا کر تا ہے۔۔۔

 جو ڑوں میں خو ن کے بہا ؤ ں کی ابتدا ئی علا ما ت کو بر وقت پہنچنا انتہا ئی ضروری ہے خو ن کے جمنے کے عمل میں خرابی کے با عث خو ن بہنے کا دورا نیہ طویل ہو نا تشویشنا ک ہے۔ ا س بیما ر ی سے بچا ؤ کیلئے بر وقت علاج معا لجہ بہت ضرور ی ہے۔ اپنے معا لج کے تجو یز کر د ہ علا ج کے منصو بے کے مطا بق فور ی طور پر عمل کیا جا ئے تو بہت پیچید گیوں سے محفوظ ر ہا جا سکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...