اسسٹنٹ کمشنر میانوالی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر میانوالی کا ڈی  ایچ کیو ہسپتال میانوالی کا دورہ

میانوالی (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر میانوالی فیصل عمران کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال کے جملہ شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔

 صفائی ستھرائی کے نظام معائنہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی، عملے کی حاضری اور مجموعی انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...