پختون خوا میں سیاسی حالات تیزی سے خراب ہو رہے تھے ،رمضان بھٹی

پختون خوا میں سیاسی حالات تیزی  سے خراب ہو رہے تھے ،رمضان بھٹی

فاروقہ/سرگودھا(نمائندہ دنیا)پیپلز پارٹی کے مقامی صدر محمد رمضان بھٹی نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں سیاسی حالات تیزی سے خراب ہو رہے تھے۔۔۔

 سہیل آفریدی نے مرکز کی حکومت کو بے بس کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگایاحکومت کے پاس گورنر راج اور ایمر جنسی کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا انھوں نے صدر آصف علی زرداری پر تنقید کرنے والوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کیا۔ کہا کہ یہ وفاقی حکومت کا فیصلہ تھا جس سے صدر پاکستان نے اتفاق کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...