غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے  شخص کو گرفتار کر لیا گیا

بھاگٹانوالہ(نمائندہ دنیا)غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری تھانہ کڑانہ پولیس کی کاروائی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم داود کے قبضہ سے بندوق 12 بور برآمد۔ ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج .ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لاکر سخت سزا دلوائی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...