ڈپٹی کمشنر خوشاب کا ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد کا اچانک دورہ

 ڈپٹی کمشنر خوشاب کا ضلعی ہیڈ کوارٹر  ہسپتال جوہر آباد کا اچانک دورہ

خوشاب(نمائندہ دُنیا)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت عوام الناس کو فراہم کی جانیوالی ہیلتھ سروسز کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر خوشاب داکٹر جہانزیب حسین لابر نے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد کا اچانک دورہ کیا۔۔۔

 اس دوران انہوں نے ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر ڈاکٹر عمار حیدر اور ڈیوٹی ڈاکٹروں نے ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات بارے تفصیلات حاصل کیں۔ اور ہسپتال میں علاج کیلئے آنیوالے بیرونی مریضوں کے علاوہمختلف وارڈوں میں زیئر علاج مریضوں اور ان کے تیمار داروں سے ملاقاتریں کر کے کے مسائل دریافت کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...