پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو کارروائی تیز کرنے کی ہدایت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس پنجاب نے روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں آئے روز ہونے والے اضافے پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ۔۔۔۔۔
چیکنگ کے نظام کو بہتر اور تیز بنایا جائے اشیاء کے معائنہ اور زائد نرخ وصول کرنے والے افراد کے خلاف کی جانے والی کارروائی کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر ارسال کی جائے تا کہ شہریوں کو لوٹمار اور زائد نرخوں پر اشیاء کی فراہمی کا سلسلہ ختم کیا جا سکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments