مضر صحت کھویا برآمد،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ سیفٹی ٹیم نے میلہ کے علاقے میں چھاپہ مار کر مضر صحت کھویا کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔
کاروائی کے دوران برآمد شدہ کھویا موقع پر تلف کر دیا گیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments