منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے منشیات فروش ارشد عرف ننھا کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1 کلو 340 گرام چرس برآمد کر لی۔پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے منشیات فروش ارشد عرف ننھا کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1 کلو 340 گرام چرس برآمد کر لی۔پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments