حافظ قرآن 15 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش
میانوالی (نامہ نگار)میانوالی کے محلہ یارو خیل میں ایک شخص کی حافظ قرآن 15 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش لڑکا مدرسہ سے تعلیم لے کر واپسی گھر آ رہا تھا کہ راستے میں ملزم نور مست جسے وہ پہلے سے جانتا تھا۔
اسے موٹر سائیکل ٹھیک کروانے کے بہانے اپنی بیٹھک میں لے گیا اور ملزم نے دروازہ بند کر کے بچے سے چھیڑ چھاڑ بوس و کنار کرتے ہوئے زیادتی کی کوشش کی ۔تاہم زبردست مذاحمت پر بچے کے کپڑے پھٹ گئے اور وہ اوباش کے چنگل سے بھاگ نکلا لڑکے کے بھائی کی درخواست پر تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر کے ملزم نور مست کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments