بلا نمبر موٹرسائیکلیں تھانوں میں بند

بلا نمبر موٹرسائیکلیں تھانوں میں بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈ اپ کے دوران شہر سمیت ضلع کے مختلف مقامات پر کاروائی کے دوران خصوصی ناکے لگا کر17بلا نمبر موٹرسائیکلیں پکڑ کر مختلف تھانوں میں بند کر دی۔

 پولیس کے مطابق اس موقع پر ایس ڈی پی اوز نے نگرانی کے علاوہ مختلف مقامات کی سکیورٹی کو بھی چیک کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...