شکار پر پابندی عائد کرنے کیلئے اقدامات شروع

شکار پر پابندی عائد کرنے  کیلئے اقدامات شروع

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے مجوزہ ہنٹنگ سیزن 2026-27کے تحت سرگودھا ریجن کی سات تحصیل میں شکار پر پابندی عائد کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ۔

ذرائع کے مطابق جن میں تحصیل سرگودھا، ساہی وال، سلانوالی، شاہ پور، دریا خان، منکیرہ اور عیسیٰ خیل شامل ہیں، جبکہ بھلوال، کوٹمومن، بھکر،کلور کوٹ ،پپلاں اور تحصیل میانوالی میں شکار کی مشروت اجازت ہو گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...