موٹرسائیکل کی ٹکر لگنے سے معمر راہگیر زخمی

موٹرسائیکل کی ٹکر لگنے سے معمر راہگیر زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محمدی کالونی واٹر سپلائی روڈ پر موٹرسائیکل کی ٹکر لگنے سے معمر راہگیر زخمی ہو گیا۔

60سالہ عبدالقیوم سڑک عبور کر رہا تھا، کہ عقب سے آنیوالی ایک تیز رفتار موٹرسائیکل نے اسے ٹکر دے ماری جس کے باعث وہ زخمی ہو گیا اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مزید کاروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...