حساس ادارے چشمہ کا کنٹریکٹ پر ملازم اغوا

 حساس ادارے چشمہ کا  کنٹریکٹ پر ملازم اغوا

میانوالی (نامہ نگار)واں بھچراں کا حساس ادارے چشمہ کا کنٹریکٹ پر ملازم اغوا ہو گیا مغوی کے بھائی کے مطابق وہ صبح ڈیوٹی کے لیئے گھر سے نکلا۔۔۔۔۔

تاہم 27 سالہ ملازم سمیع اللہ نہ سرکاری بس پر چڑھا اور نہ ہی اپنے ادارے میں ڈیوٹی پر نہ پہنچا جبکہ رابطے پر اس کے دونوں موبائل نمبر بھی بند ہو گئے مغوی کے بھائی کی اغواء کی درخواست پر تھانہ واں بھچراں نے مقدمہ درج کر لیا اور تحقیقات شروع کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...